نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
تختہ پلٹ کر دیا تھا۔ اس کے بعد صدارتی عہدے پر رہتے ہوئے کیوبا جانے والے اوباما پہلے امریکی صدر ہیں۔ اس کے علاوہ وہ 1928 میں کیوبا گئے صدر کیلون کولج کے بعد وہاں جانے والے پہلے امریکی صدر ہیں۔1928 کے بعد کسی بھی امریکی صدر کا کیوبا کا یہ پہلا دورہ ہے۔ کیوبا اور امریکہ کے وسط تعلق اس وقت ٹوٹ گئے ...
تختہ پلٹنے کے لئے اگر فوجی بھیجتے ہیں، تو یہ ایک غلطی ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکہ کی قیادت میں داعش مخالف اتحاد شام میں اپنے ہوائی حملے جاری رکھے گا۔
امریکی صدر نے ذکر کیا کہ امریکی اتحاد، شام کے ان علاقوں کا محاصرہ جاری رکھے گا، جہاں سے دہشت گردوں کو یورپ بھیجا جاتا ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ  ...
تختہ پلٹنا اور دمشق پر ہوائی حملے اسلئے تھا کہ بشار اسد کی حکومت نے ۲۰۱۳ میں مخالفین کے اوپر غیر قانونی کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہوگا لیکن یہ ثابت نہں ہو سکا اسی لئے باراک اوباما نے لیبیا والی پالیسی یہاں نافذ نہیں کیا۔
دوسرا سبب یہ ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ اور نتیجے میں ایران پر عائ ...
تختہ پلٹ دیا گیا تھا۔
مالدیو کے پہلے جمہوری طور پر منتخب صدر نشید کو سری لنکا، ہندوستان اور برطانیہ کی ثالثی والے ایک سمجھوتے کے بعد جنوری میں ریڑھ سے متعلق سرجری کروانے کے لئے برطانیہ جانے کی اجازت دے دی گئی تھی۔
نشید کے وکیل حسن لطیف نے دعوی کیا کہ نشید کو سیاسی پناہ گزین کا درجہ دے دیا گیا ہے تاہ ...
تختہ پلٹنے کا فیصلہ کر لیا لیکن یہاں پر بھی ایران نے اپنے قدیمی اتحادی اور مزاحمت کے محور کی کھل کر حمایت کی۔ شام کے بحران کے آغاز سے کچھ عرصے تک حماس نے اس حوالے سے کوئی موقف اختیار نہیں کیا لیکن کافی عرصہ گزر جانے کے بعد حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ جو کافی عرصے سے شام میں مقیم تھے، اچ ...
تختہ پلٹ کی منصوبہ بندی 2006 میں ہی تیار ہوگئی تھی۔ الوقت - وکی لیکس کے بانی نے انکشاف کیا ہے کہ 2006 میں شام میں تختہ پلٹ کے لئے امریکا کی حکمت عملی میں سب سے اہم حکمت عملی، اجتماعی مہاجرت کے ذریعے شامی شہریوں سے اس ملک کو خالی کرانا تھا۔
ريانویستی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، وکی لیکس کے با ...
تختہ جلد ہی پلٹ دیا جائے گا، انہوں نے ہم سے کہا تھا کہ وہ کرسمس تک عہدے سے ہٹ جائے گا لیکن انہوں نے یہ نہیں کہا کہ وہ کون سا کرسمس ہوگا تاکہ اس طرح اپنے دعوی کو دہراتے رہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ وزرات خارجہ نے کہا تھا کہ مخالفین کی نام نہاد اعتدال پسند افراد قیادت اور سربراہی کر رہے ہیں لیکن بعد میں پ ...
تختہ پلٹنے کے اپنے موقف پر مصر رہے اور انہوں نے سفارتی اور سیاسی طریقوں سے شام کی مرکزی حکومت کو اقتدار سے بے دخل کرنے اور ہر سطح پر اس کو ناکام دکھانے کی پھر پور کوشش کی۔ ترکی کی اسی سیاست کی وجہ سے اس کے ایران اور عراق جیسے ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کشیدہ ہوگئے لیکن حالیہ دنوں میں جب سے ترکی کے ...